Shami kabab recipe
شامی کباب کی ترکیب
ا.جزه گائے کا گوشت بغیر ہڈی والا یا چکن آدھا چنے کی دال آدھا پاء
پیاز درمیانی سائز کی
ادرک لہسن کا پیسٹ ٢ کھانے کےچمچ
کالی مرچ ۸ سے۱۰
لونگ ۴سے ۵
بڑی الاءچی ۲
چھوٹی الائچی ۴
دال چینی درمیانہ ٹکرا
کالا زیرہ آدها چمچ
سفید زیره ۱ کھانے کا چمچ
ثابت دهنیا ایک کھانے ایک چمچ
ہرا دھنیا آدھی گڈی
ہری مرچیں حسب ذائقہ
لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
ثابت لال مرچ ۸ سے ۱۰
انڈے
تركییب
`سب سے پہلے گوشت یا چکن کو اچھی ترہا دہو لیں پھر گوشت کو پتلی میں ڈال دیں ساتھ ہی چنے کی ڈال کو دھو کے بھیگو دیں پھر گوشت کو ٣ گلاس پانی
ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں ٢٠ منٹ تک پھر اس میں تمام سوكھے مسالے ڈال دین ساتھ چنے كی دال بھی ڈال دیں اور پکنے دیں ہلکی آنچ پر جب پانی سوکھ جاے اور گوشت اور چنے کی دال گل جاۓ تؤ اس آمیزے کو پیس لیں اور اس میں ہرادھنیا اور چاہیں تو ہری مِرچےِ بھی شامل کر لیں لیمن جوس اور ایک انڈا بھی توڑ كر ڈال دیں اور اچھی طرح مكس كر لیں .پھر چھوٹے چھوٹے كباب كی شكل دے دیں پھر کبابوں کو ایک اور انڈا توڑ كر اس میں ڈپ كر كے گولڈن ہونے تک آگے پیچھے سے فراءی کریں .اب یہ تیار ہیں پیش کرنے کے لیے.راءتے كے ساتھ کھائیں....
شکریہ ...
No comments:
Post a Comment